امیر حمزہ بابا

امیر حمزہ بابا، ریڈیو پاکستان پشاور، شمال مغربی سرحدی صوبہ (موجودہ خیبرپختونخوا)، 1961 (c) پر احمد فراز کا انٹرویو لیتے ہوئے تاریخی عکس۔ 


امیر حمزہ شنواری (1907-1994) جسے عام طور پر حمزہ بابا کے نام سے جانا جاتا ہے، پشتو زبان کے ممتاز شاعر تھے۔ شنواری ضلع خیبر کے علاقے لنڈی کوتل میں پیدا ہوئے۔ وہ پانچویں جماعت میں اسلامیہ کالجیٹ اسکول گئے اور اردو میں شاعری شروع کی۔ ایک دفعہ ان کے استاد خواجہ سید عبدالستار شاہ نے انہیں اپنی مادری زبان پشتو میں لکھنے کا مشورہ دیا۔ اردو میں مہارت نہ ہونے کی وجہ سے اس نے اپنے استاد کی ہدایات پر عمل کیا اور پشتو میں لکھنا شروع کیا اور پشتو میں ایسا لکھا جس کا آج تک دوسرا کوئی ثانی نہیں۔

لطیف الرحمان
پشاور ، 20 جون، 2023ء
#HamzaBaba 
#AmirHamzaBaba
#AmirHamza 
#AhmadFaraz
#Radio #RadioPakistan #radiopakistanpeshawar 
#Peshawar #KhyberPakhtunkhwa

Comments

Popular posts from this blog

Sumela Monastery

Taj Baig Mahal (Palace) Afghanistan

خیبرپختونخوا بجٹ مالی سال 2023-24